Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | COCHLEA R Noun Report Error! | حلزونہ ۔ کن گھونگا ۔ صدف گوش ۔ کان کا صدفہ نُما سوراخ ۔ |
772 | COCHLEA R Noun Report Error! | صدف گوش ۔ کن گھُونگا ۔ کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف ۔ |
773 | COCHLEA R Noun, Adjective Report Error! | ایک پیچ دار قَنال جو کان میں ہوتی ہے ۔ کان کا اندرُونی حِصَّہ ۔ اِس کی شَکَل گھُونگے سے مِلتی ہے |
774 | COCHLEA R Noun Report Error! | کن گھونگا ۔ اندرونی کان کا حصہ جو سيپی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
775 | COCHLEA R
Report Error! | کان کا اندرونی سوراخ ۔ |