Sr. | English Words | Urdu Words |
10666 | COPAL R Noun Report Error! | برازیلی بلساں ۔ ایک قِسم کا گوند جو وارنِش بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
10667 | COPALCHE R Noun Report Error! | میکسوکی ایک جھاڑی ۔ |
10668 | COPALITE R Noun Report Error! | ہائی گیٹ کی پہاڑیوں میں پایا جانے والا متحجر گوند ۔ |
10669 | COPALM R Noun Report Error! | ایک قسم کا زرد رنگ کا بلسان جو جنوبی امریکہ کے گوند دار درخت سے نکلتا ہے ۔ |
10670 | COPARCENARY R Noun Report Error! | مُشتَرکہ وراثت ۔ ساجھے داری ۔ حِصہ داری ۔ |