Sr. | English Words | Urdu Words |
14011 | COYNESS R Adverb Report Error! | شرماہٹ ۔ نيم سنجيدگی سے دئيے جانے والے دستبرداری کے جوابی افعال جو کوئی عورت کسی عاشقانہ مزاج کے مرد کو ديتی ہے ۔ |
14012 | COYNESS R Noun Report Error! | حجاب ۔ شرمیلا ۔ شرم و حیا ۔ کم آمیزی ۔ لاج ۔ |
14013 | COYNYE R Noun Report Error! | سپاہیوں کو لوگوں کے گھروں میں رکھنا اور کھانے اور قیام کا انتظام کرنا ۔ |
14014 | COYOTE R Noun Report Error! | کویوٹی ۔ گُرگ مرغزار ۔ امریکن بھیڑیا ۔ امریکا میں انڈین لوک گیت ۔ قابل نفرت شخص ۔ |
14015 | COYOTE R Verb Report Error! | چھوٹے چھوٹے گڈھے کھود کر دھات نکالنا ۔ |