Sr. | English Words | Urdu Words |
2641 | COLOUR R Verb Report Error! | رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔ |
2642 | COLOUR R Noun Report Error! | رنگ ۔ |
2643 | COLOUR ANDICATORS R
Report Error! | کلر انڈیکیٹر ۔ ایسے انڈیکیٹرجن کا انحصار رنگوں میں تبدیلی کےلیے ان کے اثرات پر ہوتا ہے ۔ مثلاً تیزاب اساس یا ریڈاکس انڈیکیٹر ۔ |
2644 | COLOUR BAR R Noun Report Error! | اختلاف رنگ ۔ نسلی کالی اور گوری قوموں میں قانونی یا معاشرتی امتیاز ۔ |
2645 | COLOUR BITS R Noun Report Error! | کلر بٹس ۔ بٹس کے معینہ نمبر جو ہر ڈسپلے ہونے والے پکلس کو تفویض کر دیا جاتا ہے جو مانیٹر پر ڈسپلے کیے جانے رنگ کا تعین کرتے ہیں ۔ |