Sr. | English Words | Urdu Words |
5561 | COMPULSION R Noun Report Error! | ذہنی طور پر ناقابل قبول عمل کو کرنے کی خواہش جس کو پورا نہ کرنے سے ذہنی کھنچاﺅ میں اضافہ ہوتا ہے جو صرف اس کام کو کرنے سے ہی ختم ہو سکتا ہے ۔ |
5562 | COMPULSION R Verb Report Error! | لزوم ۔ جبر ۔ دباو ۔ اندرونی طاقت جو فرد کو ايسے کام کرنے کيليے مجبور کرتی ہے ۔ |
5563 | COMPULSION R Noun Report Error! | زبردستی ، زور ، جبر ، دباﺅ ، زور ۔ |
5564 | COMPULSION NEUROSIS R Noun Report Error! | جبری خلل اعصاب ۔ ذہنی خلل کی ایک ایسی شکل جِس میں مریض محسُوس کرتا ہے ۔ |
5565 | COMPULSITOR R Noun Report Error! | لازمی و جبری حکم یا کاروائی یا دستور العمل ۔ |