Sr. | English Words | Urdu Words |
1676 | COLCANNON R Noun Report Error! | ایک آئر ستانی کھانا جسے تیار کرنے کے لیے کرم کلہ اور آلووٴں کو جوش دینے سے پکایا جاتا ہے۔ |
1677 | COLCASIA R
Report Error! | کچالو ۔ |
1678 | COLCASIA R Noun Report Error! | کچالُو ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔ |
1679 | COLCHICICORMUS R Noun Report Error! | سور نجان |
1680 | COLCHICINE R
Report Error! | کولچی سین ۔ زرد رنگ کا قلمی الکلائیڈ مائی ٹوسس کے عمل کو متاثر کر کے خلیہ میں کروموسوم کی تعداد کو دوگنا کر دیتا ہے ۔ |