Sr. | English Words | Urdu Words |
4826 | COMPILED R
Report Error! | مرتب کیا ۔ |
4827 | COMPILED LANGUAGE R Noun Report Error! | کمپائلڈ لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جسے پروگرام پر عمل درآمد سے پہلے مشین کوڈ میں ٹرانسلیٹ کیا جاتا ہے یہ انٹرپرئیٹڈ لینگوئج کے برعکس ہے انٹرپریٹڈ لینگوئج ہر بیان کو ٹرانسلیٹ کرتی اور بھر عمل درآمد کرتی ہے ۔ |
4828 | COMPILER R Verb Report Error! | موائف جمع کرنے والا ۔ |
4829 | COMPILER R Noun Report Error! | مُوٴلَّف ۔ تَدوین کَرنے والا ۔ مُدَوّن ۔ |
4830 | compiler a computer rogram that converts a program written in a high level language to its low level language equivalent R Phrase Report Error! | کمائلر کمپیوٹر پروگرام جو اعلٰی درجے کی لینگوئج میں لکھے گئے پروگرام کو ادنٰی درجے کی کمپیوٹر لینگوئج میں تبدیل کرتا ہے ۔ |