Sr. | English Words | Urdu Words |
12801 | COUNSELLED R
Report Error! | مشورہ کیا ۔ |
12802 | COUNSELLED R Verb Report Error! | مشورہ دینا ۔ صلاح دینا ۔ |
12803 | COUNSELLING R Noun Report Error! | نفسیاتی مسئلہ حل کرنے کا طریقہ جس میں کونسلر مریض کی بات غور سے سنتا ہے اور اُسے اُس کے مسئلے کی نشاندہی اور حل کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ |
12804 | COUNSELLING R Noun Report Error! | مشورہ دینے کا عمل ۔ مشورت ۔ ماہِرانہ راۓ دہی ۔ ذاتی ، سماجی یا پیشہ ورانہ مُعاملے میں ۔ |
12805 | COUNSELLING R Adjective Report Error! | تعلیمی نمو اور پیشہ ورانہ انتخاب میں طلبہ کی رہنمائی و مشاورت ۔ |