Sr. | English Words | Urdu Words |
6606 | CONDUCTIVITY THERMAL R
Report Error! | حرارت کی موصلیت ۔ ایصال کے ذریعے کسی جسم کے ساتھ حرارت کے تبادلے کی شرح ۔ |
6607 | conductivity thermal thermal conductivity R Phrase Report Error! | موصلیت حرارت ، حرارت کی موصلیت ، ایصال کے ذریعہ کسی جسم کے ساتھ ساتھ حرارت کے تبادلے کی شرح ۔ |
6608 | CONDUCTOMETER R Noun Report Error! | چالکتا پیما ۔ موصلیت پیما ۔ |
6609 | CONDUCTOMETRIC TITRATION R
Report Error! | ایصال پیمائی کی ٹائٹریشن ۔ اس طرح کی ٹائیٹریشن کے بعد کیا جاتا ہے تاکہ نقطہ مساوات کا تخمینہ لگایا جاسکے ۔ نیو ٹرلائزیشن ری ایکشن کی مساوات ہے ۔ |
6610 | CONDUCTOR R Noun Report Error! | مُوصَل ۔ کوئی مادّہ یا واسطہ جو بَرقی ۔ حَراری یا آوازوں کی تَرسیل کَرے |