Sr. | English Words | Urdu Words |
13091 | COUNTERIMMUNOELECTROPHRESIS R Noun Report Error! | انٹی باڈی اور انٹی جین کا مخالف سمتوں میں چلے جانا |
13092 | COUNTERINCISION R Noun Report Error! | زخم کے مخالف سمت چیرا لگا کر گندے مواد کے بنہے کے لئی راستہ بنانا |
13093 | COUNTERINTELLIGENCE R Noun Report Error! | جوابی استخبار ۔ دُشمن مُلک کے سُراغرسانوں کا پتا لگانے اور اُن کا توڑ کَرنے کی کاروائی ۔ جوابی جاسوسی ۔ |
13094 | COUNTERIRRITANT R Noun Report Error! | خدش مقابل ۔ وہ دوا جو جسم کے ایک حصّے میں سوزش یا درد کا توڑ کَرنے کے لیے دوسرے حصّے میں وہی علامات پیدا کَرے ۔ خراش آور ۔ |
13095 | COUNTERIRRITANT R Noun Report Error! | سوزشی درد کو دور کرنے کے لیے بیرونی سطح پر آبلہ لانے والی خراش آور اپاڑ لانے والی ۔ |