Sr. | English Words | Urdu Words |
6421 | CONDITION PROCEDENT R Adjective Report Error! | شرط ما قبل ایسی شرط جو معاہدہ یا کام کی انجام دہی سے پہلے پوری کی جائے مثلا اگر عدالت کسی مقدمہ کو اس شرط ماقبل کے ساتھ واپس لینے کی اجادت دے کہ نیا مقدمہ داخل کرنے سے پہلے فریق ثانی مدعا علیہ کو ہر جہ ادا کرے اور اگر مدعی دوسرا مقدمہ بغیر اس شرط ماقبل کے پورا کیے یعنی سابقہ مقدمہ کا خرچ مدعا علیہ کو ادا کیے بغیر مقدمہ دائر کرے تو تا ادائی خرچہ عدالت اس مقدمہ میں ڈگری صادر نہیں کرے گی ۔ |
6422 | CONDITION REFLEX R Noun Report Error! | جواب مَشروط ۔ اِنعکاس مَشروط ۔ تَشریطی اِضطرار ۔ |
6423 | CONDITION SUBSEQU R
Report Error! | شرط جس کی تعمیل نہ کرنے سے حق یا حیقیت موجودہ ساقط ہو جائے یا تبدیل ہو جائے ۔ |
6424 | CONDITION SUBSEQUENT R Noun Report Error! | شرط مابعد ۔ |
6425 | CONDITION SUPPLY R Noun Report Error! | شرط بہم رسانی ۔ شرط رسید ۔ |