Sr. | English Words | Urdu Words |
6006 | CONCHA R Adjective Report Error! | کونچا ۔ شنجہ ۔ پرندوں اور رینگنے والے جانداروں کے نتھنوں کی نالی کے پہلو سے نکلا ہوا سیپی جیسا ابھار ۔ پرندوں میں زیادہ نمایاں ہوتا ہے ۔ |
6007 | CONCHA NASAL R Noun Report Error! | ٹربی نیٹ ہڈی ، تین سکرول جیسی ہڈیاں ، اوپر والی اور درمیانی کو ایلتھیمائیڈ ہڈی کا حصہ سے اور نچلی کونچ چہرے کی ہڈیوں کو ان کے علاوہ کرتی ہے راجع کھوپڑی |
6008 | CONCHAE CAVUM R Noun Report Error! | کہفہ صرفی |
6009 | CONCHALIS CRISTA R Noun Report Error! | عرف صرفی |
6010 | CONCHATE R Adjective Report Error! | کونچیٹ ۔ صدف شکل ۔ صدف کی شکل رکھنے والا ۔ |