Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 | COLLAGEN R
Report Error! | کولاجن ۔ بے رنگ پروٹین جس میں زیادہ تر گلائی سین ، ہائیڈ راکسی پروٹین اور پرولین پائی جاتی ہے ۔ جسم کی تمام اتصالی بافتوں میں خصوصاً جلد ، کری ہڈی اور جوڑ بندھن میں ہوتی ہے ۔ |
1927 | COLLAGEN R Adjective, Greek Report Error! | کولاجِن ۔ بَنڈلوں میں مُرَتَّب البومَن والا مادّہ ۔ پَروٹین ۔ جِلد ،ٹَنڈان ، لیگامِنٹ اور ہَڈّی کا ریشہ دار جُزو |
1928 | COLLAGEN R Noun Report Error! | جلد ، بندھی ، ھڈی ، کری وغیرہ میں سفید ریشہ دار بافتوں کا سب سے اھم پروٹین جزو ۔ |
1929 | COLLAGEN R Noun Report Error! | کولیجن۔ لس زا۔ کالیجن۔ |
1930 | collagen a family of highly characteristic fibrousproteins found in all multicellular animals constuting a quarter of the total protein in mammals R Phrase Report Error! | کولاجن ، عالم حیوانات میں بکثرت پائی جانے والی پروٹین ، جلد ، ٹنڈان ، لیگامینٹ ، اور ہڈی کا ریشہ دار جزو یہ پروٹین پانی کے ساتھ ابالنے پر جلاٹین بناتی ہیں ۔ |