Sr. | English Words | Urdu Words |
12741 | COULOMB R
Report Error! | کولمب ۔ برقی رو کی اکائی ۔ بجلی کی وہ مقدار جو ایک ثانیہ میں ایک ایمپئیر کے برابر منتقل ہوتی ہے ۔ یہ نام چارلس آگسٹین کولمب (1736 - 1806) سے موسوم ہے ۔ |
12742 | COULOMB R Noun Report Error! | فرانسیسی ماہر طبیعیات سی۔اے کولوم کے نام پر ۔ کولوم ۔ رطل برق ۔ بجلی کی مقدار جو ایک ایمپیئر برقی رو ایک سیکنڈ میں مُنتقل کرتی ہے ۔ |
12743 | COULOMB R Noun Report Error! | کولم ۔ برقی چارج ناپنے کی اکائی ۔ برقی چارج کی وہ مقدار جو ایک ایمپیئر کی برقی رو کے ایک سیکنڈ تک بہنے سے گُزرتی ہے ۔ |
12744 | COULOMB BARRIER R Noun Report Error! | دو یکساں برقی چارجوں کے درمیان برقی دفع کی وہ قُوَّت جِس پر غلبہ پاۓ بغیر اِنھیں ایک دُوسرے کے قریب نہیں لایا جا سکتا ۔ |
12745 | coulomb symbol c.the si derived unitof electric charge equal to the charge moved when a current of 1a flows for 1s 3*10 9 R Phrase Report Error! | کولم ، برقی روکی اکائی بجلی یا برق کی وہ مقدار جو ایک ثانیہ میں ایک ایمپیئر کے ذریعہ منتقل ہوتی ہے 3*10 9 برق سکونی اکائیاں ۔ |