Sr. | English Words | Urdu Words |
6601 | CONDUCTIVITY R Noun Report Error! | اِیصالیت ۔ مُوصلیَت ۔ ناقلیَت ۔ |
6602 | CONDUCTIVITY CELL R Noun Report Error! | چالکتا سیل ۔ موصلیت خانہ ۔ |
6603 | CONDUCTIVITY OF ELECTROLYTES
R
Report Error! | برق پاشوں کی موصلیت ۔ ایک برق پالش سیل ، جو ایک برق پاش محلول اور اس میں ڈوبے دوالیکٹروڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اور جس پر ایک طاقتور فرق dv کا نافذ کیا جاتا ہے ۔ |
6604 | CONDUCTIVITY OF METALS R
Report Error! | دھاتوں کی موصلیت ۔ کرسٹل لیٹس ( قلمی جھلی) میں موجودالیکٹرانز حرکت میں آزاد ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ دھاتیں بہت اچھی موصل ہوتی ہیں ۔ |
6605 | CONDUCTIVITY OF METALS R
Report Error! | دھاتوں کی موصلیت ۔ کرسٹل لیٹس ( قلمی جھلی) میں موجودالیکٹرانز حرکت میں آزاد ہوتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ دھاتیں بہت اچھی موصل ہوتی ہیں ۔ |