Sr. | English Words | Urdu Words |
3711 | COMMERICAL R Adjective Report Error! | متعلق بہ تجارت ، سودا گرامی کا ، تجارتی ، تجارتی لین دین ۔ |
3712 | COMMIE R Noun Report Error! | کَیمو نِسٹ ۔ اِشتراکی ۔ |
3713 | COMMINATE R Verb Report Error! | تکفیر کرنا ۔ تہدید کرنا ۔ ڈرانا ۔ |
3714 | COMMINATION R Noun Report Error! | ڈرانا ۔ کلیساۓ انگلستان میں ان آیات یا کلمات کا پڑھنا جن میں گنہگاروں کو عذاب آخرت کی خبر دی گئی ہے ۔ |
3715 | COMMINATION R Noun Report Error! | خُدا کا قہر ۔ دھَمکی ۔ مُلَامَت ۔ عذابِ اِلٰہی کی پیش گوئی ۔ |