Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | COCCULUS LEAEBA R Noun Report Error! | خسریٹا کی بیل ، الڑبلڑ |
722 | COCCULUS VILLOSUS R Noun Report Error! | فریربوٹی ، چھریٹا ، جمتی کی بیل ، بڑی ،منڑی ، گل منڑی ، آب حیات |
723 | COCCUS R Noun Report Error! | نَبقہ نُما ۔ گول جرثومہ ۔ کرم دانے ۔ کوئی گول یا بیضوی جرثومہ ۔ نبقہ ۔ |
724 | COCCUS R Noun, Adjective Report Error! | کاکسَس ۔ بَنقہ ۔ گول جَرثُومہ ۔ گُچھوں کی شَکل میں سَٹرے فیلو کاکسی ، زَنجیر کی صُورَت میں سَٹریپٹوکاکسی اور دو اِکَٹھے مِلے ہوں تو ڈِپلوکاکسی کہلاتے ہَیں ۔ |
725 | COCCUS R Noun Report Error! | نبقہ ۔ گول یا بیضوی جرثُومہ مثلاً نمونیا کا جِسم نامی ۔ |