Sr. | English Words | Urdu Words |
11146 | CORDIS SEPTUM R Noun Report Error! | حاجز قلبی |
11147 | CORDITE R Noun Report Error! | بے دخان بارُود ۔ پھٹنے والا مادّہ جو چوبی ریشے ، نائٹرک ایسڈ اور گلیسرین سے تیار کیا جاتا ہے اور رائفلوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
11148 | CORDITE R
Report Error! | کورڈائیٹ ۔ سیلولوز نائٹریٹ اور نائٹرو گلیسرین سے تیار کردہ آتش گیر مادہ ۔ |
11149 | CORDITE R Noun Report Error! | بے دُخّان بارُود ۔ جو رنگ میں خاکی رسی سے مُشابہ ہوتا ہے اور نائٹروگلیسرین اور گن کاٹن کی آمیزش سے بنایا جاتا ہے ۔ |
11150 | CORDITIS R Noun Report Error! | منی کی ڈوری کی سوزش |