Sr. | English Words | Urdu Words |
3061 | COMBUSTIBLE R Adjective Report Error! | جلنے کے قابل ، پھونک دینے والا مادہ ، آتش گیر مادہ ۔ |
3062 | COMBUSTIBLE R Adjective Report Error! | آتِش پَذیر ۔ اِشتعال پَذیر ۔ آتِش گیر ۔ گَرَم مِزاج ۔شعلہ خُو ۔ |
3063 | COMBUSTIBLE R
Report Error! | آتش گیر ۔ |
3064 | COMBUSTIBLENESS R Noun Report Error! | آتِش پَذیری ۔ اِشتعال پَذیری ۔ آگ پَکَڑنے کی حالَت ۔ |
3065 | COMBUSTION R
Report Error! | احتراق ۔ جلنا ایک کیمیائی تعامل یا کیمیائی تعاملات کا کمپلیکس جس میں کوئی مادہ آکسیجن کے ساتھ مل کر حرارت روشنی اور شعلہ پیدا کرتا ہے ۔ تیز اور اونچے درجہ حرارت کے ساتھ ایندھنوں کی تکسید جس میں کاربن ، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہائیڈروجن پانی میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ یہ عمل حرارت اور روشنی کو بڑھا کر کیا جاتا ہے ۔/ |