Sr. | English Words | Urdu Words |
10041 | CONVECTOR R Noun Report Error! | حملیہ ۔ تَرکیب جس کے ذریعہ حمل حرارت ہو ۔ حملی گرمالہ ۔ |
10042 | CONVECTRION OF HEAT R Noun Report Error! | ترسیل حرارت ۔ حمل حرارت ۔ حرارت کا اِنتقال جو کِسی مائع یا گیس کے ایک حِصّے سے دُوسرے حِصّے میں مُنتَقِل ہو جانے سے پیدا ہو ۔ |
10043 | CONVENABLE R Adjective Report Error! | قابِل اِنعقاد ۔ مُنعقد کرنے کے مُتَعلِّق ۔ |
10044 | CONVENANCE R Noun Report Error! | روایتی ملکیت ۔ رواج کے مُطابِق املاک کا قبضہ ۔ |
10045 | CONVENE R Verb Report Error! | داعی ۔ بلانا ۔ منعقد کرنا یا طلب کرنا ۔ |