Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | CODEINE C18 H21 O3N R
Report Error! | کوڈین ۔ سفید رنگ کا قلمی الکلائیڈ ۔ مارفین کی میتھائلیشن سے حاصل ہوتی ہے ۔ ادویات میں اپنے فاسفیٹ کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ اسے نیند لانے ، دافع درد اور کھانسی کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1077 | CODES OF FAIR COMPETITION R Noun Report Error! | مناسب مقابلے کے اصول ۔ |
1078 | CODETTA R Noun Report Error! | مختصر اختتامیہ۔ |
1079 | CODEX R Noun Report Error! | قرابا دین ۔ کتاب الادویہ ۔ زمانہ قدیم کی کتاب کا مخطوطہ ۔ |
1080 | CODFISH R Noun Report Error! | کاڈ مچھلی ۔ مچھلی کی ایک قِسم ۔ |