Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | COCK ON HIS OWN DUNG HILL R Noun Report Error! | گھر کا تیس مار خاں ۔ وہ شخص جو اپنے گھر یا محلے کے لوگوں پر رعب جماتا اور انھیں ستاتا ہے ۔ |
817 | COCK SPARROW R Noun Report Error! | چڑا ۔ پست قد زندہ دل شخص ۔ |
818 | COCK UP R Verb Report Error! | کسی چیز کو ضائع کر دینا ۔ اپنی حماقتوں سے منصوبے وغیرہ ناکام بنا دینا ۔ |
819 | COCK-A-DOODLE-DOO R Adjective Report Error! | ککڑوں کوں ۔ |
820 | COCK-A-HOOP R Noun, Adjective, Adverb Report Error! | شاداں و فرحاں ۔ خوش و خرم ۔ شیخی خورا ۔ بغلیں بجاتا ۔ موج میں ۔ خوشی خوشی ۔ |