Sr. | English Words | Urdu Words |
2416 | COLO R Noun Report Error! | جِس کا تَعلُّق قولُون سے ہو ۔ بڑی آنت ۔ لمبی انتڑی کا دُوسرا یا بڑا حِصّہ جو دائیں جانِب جِسم کے اُوپر اُٹھتا ہے ۔ |
2417 | COLOBIUM R Noun Report Error! | بے آستین یا چھوٹی آستین کا ایک لبادہ جسے کشیش ، راہب یا بادشاہ تاج پوشی کے وقت پہنتے تھے ۔ |
2418 | COLOBOMA R Noun Report Error! | شَقّاق ۔ آنکھ کے گولے میں خَلا یا دَرز یا شَگاف |
2419 | COLOBOMA R Noun Report Error! | شقاق چشم ۔ شقاق ۔ آنکھ کی نشو و نُما میں ایک موروثی نقص ۔ |
2420 | COLOBOMA R Noun Report Error! | آنکھ کے ڈیلے میں پیدائشی درد ۔ |