Sr. | English Words | Urdu Words |
4011 | COMMON LAW,STATUTE LAW R
Report Error! | عام قانُونی عدالَتوں ميں مُستَعمِل قواعد و اصُول جو مُنصَفی عدالَتوں سے مُختَلِف ہوں ۔ |
4012 | COMMON LAWYER R Noun Report Error! | عام قانون داں ۔ قانون رواج کا ماہر ۔ قانون رواج کا وکیل ۔ |
4013 | COMMON LEARNINGS R Adjective Report Error! | وہ علوم و مہارتیں جو تمام طلبہ کے لیے ضروری ہیں ۔ |
4014 | COMMON LIME R Noun Report Error! | لائم |
4015 | COMMON LOGARITHM R Noun Report Error! | مَرَوّج یا عشری لوگارِتھَم جِس کی بُنیاد دَس کا ہِندسَہ ہوتا ہے ۔ مَرَوّج لوگارِتھَم ۔ |