Sr. | English Words | Urdu Words |
9906 | CONTROL TOWER R Noun Report Error! | نِگراں مِینار ۔ کَنٹرول ٹاور ۔ ہوائی اڈا پَر واقع مِینار ۔ |
9907 | CONTROL TOWER R Adjective Report Error! | نگران مینار کنٹرول ٹاور ۔ |
9908 | CONTROL UNIT R Noun Report Error! | کنٹرول یونٹ ۔ایک ڈیوائس یا سرکٹ جو ثالثی یا با قاعدہ بنانے کے افعال سر انجام دے ۔ مثال کے طور ایک میموری کنٹرولر کرتی ہے ، لہزایہ اس میموری کے لیے کنٹرول یونٹ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ |
9909 | CONTROL UNIT R
Report Error! | کنٹرول یونٹ ۔ کمپیوٹر کا وہ مرکزی حصہ جو پروگرام کی ہدایات کو مختلف محیط میں واقع یونٹ کی طرف لے جاتا ہے ۔ |
9910 | CONTROLLABILITY R Noun Report Error! | تسلط پذیری ۔ اِقتدار ۔ نظم و ضبط ۔ |