Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 | COG R Noun Report Error! | دندانہ ۔ دندانے دارے پہیے کا دانت ۔ |
1372 | COG-WHEEL R Noun Report Error! | دندانہ دار چکر ۔ دندانہ دار پہیا ۔ دنتیلا پہیا ۔ |
1373 | COG-WOOD R Noun Report Error! | جمائیکا کا ایک درخت جس کی لکڑی سخت ہوتی ہے ۔ |
1374 | COGED R
Report Error! | دھوکا دیا ۔ |
1375 | COGENCE R Noun Report Error! | دل نشینی ۔ معقولیت ۔ قائل کرنے کی طاقت ۔ پختگی ۔ یکسانی ۔ استحکام ۔ |