Sr. | English Words | Urdu Words |
9946 | CONTROLLING BRANCH R Noun Report Error! | انتظامی شاخ ۔ کنٹرول کرنے والی شاخ ۔ |
9947 | CONTROLLING INTEREST R Noun Report Error! | حاوی مُفاد ۔ کسی تِجارتی کَمپنی میں حِصص کی اکثریت کی مَلکیت جس کی وجہ سے مالِک کو کَمپنی کی پالیسی پَر کَنٹرول کا حق حاصل ہوتا ہے ۔ |
9948 | CONTROLLING INTEREST R Adjective Report Error! | حاوی مفاد کسی کارپوریشن یا تجارتی کمپنی میں حصص کی اکثریت کی ملکیت جس کی وجہ سے اس کے مالک یا مالکان کے گروہ کو کمپنی کی پالیسی پر کنٹرول کا حق ہوتا ہے ۔ |
9949 | CONTROLMENT R Noun Report Error! | روک ۔ رکاوٹ ۔ نظارت ۔ |
9950 | CONTROVERSIAL R Adjective Report Error! | نزاعی ۔ مُتنازع فیہ ۔ اِختلافی ۔ |