Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | TH R
Report Error! | قدیم انگریزی میں یہ دو مختلف صوت ؛ ذ ؛ اور ؛ تھ ؛ کے لئے استعمال ہوتا تھا ۔ |
2 | TH R
Report Error! | the کی مخفف شکل ۔ |
3 | TH / ETH R
Report Error! | چوتھا ۔ چوتھائی (فورتھ) ۔ |
4 | TH E MAJESTIC [ A L - J A L E E L ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَجَلیِلُ ، { رَفیع و پُر جلال} احادیثِ نبوی ﷺ[ ترمدی] کے علاوہ قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ اللّہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ الر حَمَن کی ۲۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا اللّہ رِفعّت اور جلال سے مُلَبّس ہے ۔: نیز ، درج ذیل آیات اللّہ تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں۔ سُورۃ الز مر کی ۱۴ ویں اور الاعراف کی ۱۴۳ ویں آیت۔ |
5 | TH E STAR [ AN- NAJM ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَنجَم، قُرانِ پاک کی ترپنویں [ ۵۳ ] سُورۃ ہے۔ یہ سُورۃ ستائیسویں {۲۷ } سپارے میں شامل ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ اس سُورۃ کی پہلی آیت ہے۔ یہ اِبتدائی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے۔ اِس سُورۃ میں کُل باسٹھ { ۶۲ } آیات ہیں۔ |