Sr. | English Words | Urdu Words |
9366 | There is no harm in your eating together or separately. But when you enter the houses, salute the inmates with a greeting in the name of God, invoking blessings and good health. That is how God explains things to you clearly so that you may understand. Th R Holy Quranic Report Error! | مومن تو وہ ہیں جو خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لائے اور جب کبھی ایسے کام کے لئے جو جمع ہو کر کرنے کا ہو پیغمبر خدا کے پاس جمع ہوں تو ان سے اجازت لئے بغیر چلے نہیں جاتے۔ اے پیغمبر جو لوگ تم سے اجازت حاصل کرتے ہیں وہی خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں۔ سو جب یہ لوگ تم سے کسی کام کے لئے اجازت مانگا کریں تو ان میں سے جسے چاہا کرو اجازت دے دیا کرو اور ان کے لئے خدا سے بخششیں مانگا کرو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے |
9367 | There is no idealization of the characters and situations in their stories
R Phrase Report Error! | ان کی کہانیوں میں کرداروں اور واقعات میں کسی قسم کی مثالیت نہیں پائی جاتی
|
9368 | THERE IS NO INQUISITIVE PERSON WHO IS ALSO ILL-NATURED R Idiom Report Error! | ہر راز جو شخص بد خلصت ہوتا ہے ۔ |
9369 | THERE IS NO JOLLITY BUT HATH A SMACK OF IT R Idiom Report Error! | عارضی خوشیاں بھی بالکل لا یعنی نہیں ہوتیں ۔ |
9370 | there is no light in the street R Phrase Report Error! | گلی میں بالکل روشنی نہیں ہے |