Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 | The day you see the believers, men and women, with their light advancing ahead and to the right of them, (they will be told:) \"There is good news for you this day, of gardens with rivers flowing by where you will live for ever.\" This will be the great a R Holy Quranic Report Error! | جس دن تم مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دیکھو گے کہ ان (کے ایمان) کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم کو بشارت ہو (کہ آج تمہارے لئے) باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں ہمیشہ رہو گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے |
2232 | The day you will turn your backs and flee, with none to defend you against God. Whoever God allows to go astray has none to show him the way[Q 40-33] R Holy Quranic Report Error! | جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں |
2233 | THE DAYBREAK [ THE DAWN ] ... AL - FALAQ R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُوَرۃ ا لفَلقَ ، قُرانِ پاک کی ایک سو تیرھویں { ۱۱۳ } سُورۃ ہے اور تیسویں [ ۳۰ ] سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ ، سُورۃ کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ انسان کو ہر قِسم کی ظاہری اور باطنی بُراٰئیوں سے بچنے کے لئے خدا تعالے۱ سے پناہ مانگنی چاہیے۔ یہ والی اور اس سے اگلی { قُرانِ پاک کی آخری سُورۃ } سُورۃ مربُوط ہیں ۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
2234 | the days and nights are caused when the earth rotates round its axis R Phrase Report Error! | جب زمین اپنے محور کے گرد گھومتی ہے تو دن اور رات بنتے ہیں |
2235 | THE DEAD R Noun, Adjective Report Error! | مردہ ۔ اہل قبور ۔ |