Sr. | English Words | Urdu Words |
14381 | THREE R Noun Report Error! | تین ۔ سہ ۔ علامت جو اس سے منسوب ہے ۔ تین اشخاص ۔ اشیا کا مجموعہ ۔ |
14382 | THREE - COLOR R Adjective Report Error! | سہ رنگی ۔ سہ رنگا ۔ جس میں تین رنگ استعمال ہوئے ہوں ۔ |
14383 | THREE - DECKER R Noun Report Error! | سہ عرشہ ۔ سہ منزلہ ۔ سہ عرشہ جہاز ۔ پہلے اس سے مراد وہ جنگی کشتی تھی ۔ |
14384 | THREE - DIMENSIONAL R Adjective Report Error! | سہ ابعادی ۔ کوئی چیز جو اپنی پوری جسامت یعنی لمبائی ۔ چوڑائی اور گہرائی میں نظر آئے ۔ |
14385 | THREE - GAITED R Adjective Report Error! | سہ چالا ۔ سہ چالہ گھوڑا جسے عام چال ۔ دلکی چلنے کی ترتیب دی گئی ہو ۔ |