Sr. | English Words | Urdu Words |
14081 | those who live in glass houses shouldn\'t throw stones at others R Phrase Report Error! | شیشے کے محل میں رہنے والوں کو دوسروں کو پتھر نہیں مارنے چاہیے ۔ |
14082 | THOSE WHO LIVE IN GLASSHOUSES SHOULD NOT THROW STONES AT OTHERS R Idiom Report Error! | شیش محل میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر نہیں پھینکنے چاہیئیں ! ۔ |
14083 | Those who live on usury will not rise (on Doomsday) but like a man possessed of the devil and demented. This because they say that trading is like usury. But trade has been sanctioned and usury forbidden by God. Those who are warned by their Lord and desi R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ (قبروں سے) اس طرح (حواس باختہ) اٹھیں گے جیسے کسی کو جن نے لپٹ کر دیوانہ بنا دیا ہو یہ اس لئے کہ وہ کہتے ہیں کہ سودا بیچنا بھی تو (نفع کے لحاظ سے) ویسا ہی ہے جیسے سود (لینا) حالانکہ سودے کو خدا نے حلال کیا ہے اور سود کو حرام۔ تو جس شخص کے پاس خدا کی نصیحت پہنچی اور وہ (سود لینے سے) باز آگیا تو جو پہلے ہوچکا وہ اس کا۔ اور (قیامت میں) اس کا معاملہ خدا کے سپرد اور جو پھر لینے لگا تو ایسے لوگ دوزخی ہیں کہ ہمیشہ دوزخ میں (جلتے) رہیں گے |
14084 | Those who obey God and the Prophet are with those who are blessed by God, the prophets, the sincere and the trustful, the martyrs and the upright; and how excellent a company are they[Q 4-69] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ (قیامت کے روز) ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر خدا نے بڑا فضل کیا یعنی انبیاء اور صدیق اور شہید اور نیک لوگ اور ان لوگوں کی رفاقت بہت ہی خوب ہے |
14085 | Those who obeyed the call of God and His Messenger, even after they were wounded, and took heed for themselves, shall indeed have an ample reward[Q 3-172] R Holy Quranic Report Error! | جنہوں نے باوجود زخم کھانے کے خدا اور رسول (کے حکم) کو قبول کیا جو لوگ ان میں نیکوکار اور پرہیزگار ہیں ان کے لئے بڑا ثواب ہے |