Sr. | English Words | Urdu Words |
14486 | THREE QUARTER R Adjective Report Error! | سہ ربعی ۔ تین چوتھائی حجم یا تعداد کا ۔ |
14487 | THREE QUARTER BACK R Noun Report Error! | (Rugby Football) اُن دو ، تین یا چار کھلاڑیوں میں سے ایک جو ہاف بیک اور فُل بیک کے بیچ کھڑا ہوتا ہے ۔ |
14488 | THREE QUARTER BINDING R Noun Report Error! | جلد سازی کا ایک طریقہ جس میں ہاف بائنڈنگ سے زیادہ چمڑا ہو ۔ |
14489 | THREE QUARTER TIME R Noun Report Error! | (موسیقی) تین سروں کی علامت ۔ |
14490 | THREE QUARTER/ QUARTERS R Noun Report Error! | چار برابر حصوں میں سے تین حصے ۔ کسی چیز کا بڑا حصہ ۔ |