Sr. | English Words | Urdu Words |
5651 | THE PROTECTOR R Name Report Error! | الولی ۔ |
5652 | THE PROTECTOR [ A L - M U H A Y M I N ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لمُھَیمِّنُ ، خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ مرتبہ آیا ہے۔ سُورۃ ، ا لحَشرَ کی ۲۳ ویں آیت یوُں ہے کہ : وُہ سُلطان اَ لاقدّوس ، الَسّلاَمُ ، سراپا وفادار اور ا لمُھَیمِنُ { مُحا فِظ } ہے۔: اس کے عِلاوہ درج ذیل آیات بھی ا للہّ تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمان ہیں۔ سُورۃ ،ھُو د ، کی ۵۶ ، سُورۃ ا لمَائدہ کی ۴۸ ویں ، اور سُورۃ ، ا لز لزلۃ کی ۷ ویں اور ۸ ویں آیات ۔ |
5653 | THE PROTECTOR [ A L - W A A L I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لو ا لِی، { مُحافِظ ، حَفِیظ } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلرعَد کی ۱۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ اور سِوائے اُس { اللّہ تعالے۱ } کے اُن کا کوئی حِفاظت کرنے والا نہیں ہے ۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلحج کی ۷ ویں ، غافِر کی ۵۱ ویں ، اور سُورۃ مُحمَد ﷺ کی ۱۱ آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہے۔ نیز ، حدیِثِ نبوی ﷺ { تِرمدھی شریف } میں اس نام کی توضیح موجُود ہے ۔ |
5654 | THE PROTECTOR [ A L - W A L I Y Y ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لو لّیُی ، { حَفیِظ ، مُحافِظ ، مُھیمَنُ ،} قُرانِ پاک میں پانچ سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَلشوری کی ۹ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ اَ لو لّییُ و اَ لحفیِظ ہے ۔ : علاوہ ازیں درج ذیل آیات اللُہ تعالے۱ کے اِسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ البقرہ کی ۱۰۷ اور ۲۵۷ ویں ، آل عمران کی ۱۶۰ ویں ، الاعراف کی ۱۹۶ ویں ، اور اَلنساء کی ۷۵ ویں آیت۔ |
5655 | THE PROVIDENCE R Name Report Error! | القادر ۔ |