Sr. | English Words | Urdu Words |
5251 | The people of Noah, Ar-Rass and Thamud denied before you[Q 50-12] R Holy Quranic Report Error! | ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں |
5252 | the people of pakistan are very great R Phrase Report Error! | پاکستان کے لوگ بہت عظیم ہیں ۔ |
5253 | The people of Pharaoh. Will they not fear and take heed[Q 26-11] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) قوم فرعون کے پاس، کیا یہ ڈرتے نہیں |
5254 | The people of the Book demand of you to bring for them a book from heaven. But of Moses they had asked a bigger thing, and demanded: \"Show us God face to face.\" They were struck by lightning then as punishment for their wickedness. Even then they made t R Holy Quranic Report Error! | (اے محمدﷺ) اہل کتاب تم سے درخواست کرتے ہیں کہ تم ان پر ایک (لکھی ہوئی) کتاب آسمان سے اتار لاؤ تو یہ موسیٰ سے اس سے بھی بڑی بڑی درخواستیں کرچکے ہیں (ان سے) کہتے تھے ہمیں خدا ظاہر (یعنی آنکھوں سے) دکھا دو سو ان کے گناہ کی وجہ سے ان کو بجلی نے آپکڑا۔ پھر کھلی نشانیاں آئے پیچھے بچھڑے کو (معبود) بنا بیٹھے تو اس سے بھی ہم نے درگزر کی۔ اور موسیٰ کو صریح غلبہ دیا |
5255 | The people of the Book were not divided among themselves till after the clear proof had come to them[Q 98-4] R Holy Quranic Report Error! | اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں) |