Sr. | English Words | Urdu Words |
14101 | Those who turn their backs after the way of guidance has been opened to them, have been surely tempted by Satan and beguiled by illusory hopes[Q 47-25] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ دے کر پھر گئے۔ شیطان نے (یہ کام) ان کو مزین کر دکھایا اور انہیں طول (عمر کا وعدہ) دیا |
14102 | Those who wait to see what befalls you, say in ease success comes to you from God: \"Were we not with you?\" But if fortune favours the infidels, they say: \"Did we not overpower you, and yet protected you against the believers?\" But God will judge betwe R Holy Quranic Report Error! | جو تم کو دیکھتے رہتے ہیں اگر خدا کی طرف سے تم کو فتح ملے تو کہتے ہیں کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے۔ اور اگر کافروں کو (فتح) نصیب ہو تو (ان سے) کہتے ہیں کیا ہم تم پر غالب نہیں تھے اور تم کو مسلمانوں (کے ہاتھ) سے بچایا نہیں۔ تو خدا تم میں قیامت کے دن فیصلہ کردے گا۔ اور خدا کافروں کو مومنوں پر ہرگز غلبہ نہیں دے گا |
14103 | Those who were arrogant answered: \"We do not believe in what you believe[Q 7-76] R Holy Quranic Report Error! | تو (سرداران) مغرور کہنے لگے کہ جس چیز پر تم ایمان لائے ہو ہم تو اس کو نہیں مانتے |
14104 | Those who were envious of his position only yesterday said on the morrow: \"Indeed God increases the fortunes of those of His creatures as He will, and decreases. Had God not been gracious to us He could have (opened up) the earth and made it swallow us. R Holy Quranic Report Error! | اور وہ لوگ جو کل اُس کے رتبے کی تمنا کرتے تھے صبح کو کہنے لگے ہائے شامت! خدا ہی تو اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ اگر خدا ہم پر احسان نہ کرتا تو ہمیں بھی دھنسا دیتا۔ ہائے خرابی! کافر نجات نہیں پا سکتے |
14105 | Those who were left behind rejoiced that they stayed at home against the wishes of God´s Apostle, being averse to fighting in the way of God with their wealth and lives, and said: \"Do not go in this heat.\" Tell them: \"The heat of Hell is far more inte R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ (غزوہٴ تبوک میں) پیچھے رہ گئے وہ پیغمبر خدا (کی مرضی) کے خلاف بیٹھے رہنے سے خوش ہوئے اور اس بات کو ناپسند کیا کہ خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے جہاد کریں۔ اور (اوروں سے بھی) کہنے لگے کہ گرمی میں مت نکلنا۔ (ان سے) کہہ دو کہ دوزخ کی آگ اس سے کہیں زیادہ گرم ہے۔ کاش یہ (اس بات) کو سمجھتے |