Sr. | English Words | Urdu Words |
5776 | the real telephone works very much like this tin can and string phone but of course it does a lot better R Phrase Report Error! | اصلی ٹیلی فون بڑی حد تک اس بٹن کے ڈبے اور ڈوری والے ٹیلی فون کی طرح کام کرتا ہے مگر بلا شبہ یہ اس سے کہیں بہتر کام کرتا ہے ۔ |
5777 | The real telephone works very much like this tin can-and-string phone but of covers it does a lot better R Phrase Report Error! | اصلی ٹیلی فون بڑی حد تک اس ٹین کے ڈبے اور ڈوری والے ٹیلی فون کی طرح کام کرتا ھے مگر بلاشبہ یہ اس کہیں بہتر کام کرتا ھے |
5778 | THE REAL THING R Noun Report Error! | اصلی چیز ۔ حقیقی شے ۔ |
5779 | THE REALITY [ AL- HAQQA ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَحا قَۃ ، قُرانِ پاک کی اُنہترویں [ ۶۹ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی تین آیات کی روشنی میں ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی دَور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۵۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
5780 | The reason for conflict: prim rose and her aunt susan stand poles a part from each other R Phrase Report Error! | تنازعہ کی وجہ: پرم روز اور اس کی خالہ ایک دوسرے سے ذہنی طور پر بہت فاصلے پر کھڑے ہیں |