Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 | THE GUARDIAN R Name Report Error! | الحفیظ ۔ |
3387 | THE GUARDIAN R Name Report Error! | حافظ ۔ |
3388 | THE GUARDIAN [ A L - H A F E E Z ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَحفیِظُ ، { مُحافِظ ، حِفاظت کرنے والا } حَدَیِثِ نَبویﷺ[ تِرمدی} کے علاوہ، قُرانِ پاک میں پانچ سے زیادہ مرتبہ اللّہ تعالے۱کا یہ صِفاتی نام آیا ہے۔ سُورۃ ھود کی ۵۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ہر ایک شے کا مُحافِظ و نگہبان ہے۔ درج ذیل آیات بھی اللّہ تعالے۱ کے اس نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ فاطر کی ۴۱ ویں ، ا لَبلَد کی ۹ ویں ، طَہ کی۵۲ ویں ، الا نعام کی ۳۸ ویں اور سُورۃ یُوسف کی ۶۴ ویں آیت۔ |
3389 | the guest felt exalted and honoured R Phrase Report Error! | مہمانوں نے خود کو سرفراز اور معزز محسوس کیا |
3390 | the guest had been ofered cold drink before having meal R Phrase Report Error! | کھانا کھانے سے پہلے مہمان کو سرد مشروب پیش کیا جا چکا تھا |