Sr. | English Words | Urdu Words |
14521 | THREE-CORNERED R Adjective Report Error! | مثلثی ۔ تکونا ۔ سموسہ ۔ سہ فریقی ۔ تین فریقوں کے درمیان مقابلہ ۔ |
14522 | THREE-DECKER R Noun Report Error! | تین مسلّح عرشوں والا جنگی جہاز ۔ تین حصوں پر مشتمل ناول ۔ توس کے تین ٹکڑوں سے بنا ہوا تہرا سینڈوچ ۔ |
14523 | THREE-DIMENSIONAL R Adjective Report Error! | سہ ابعادی شکل ۔تصویر وغیرہ جس میں طول ۔ عرض اور عمق تینوں نظر آئیں ۔ |
14524 | THREE-HANDED R Adjective Report Error! | تین ہاتھوں سے کام لینے یا تین سوئیوں والا ۔ تین ہاتھ والا ۔ تین کھلاڑیوں کے درمیان ۔ |
14525 | THREE-LEGGED RACE R Noun Report Error! | ٹنگڑی بندھی ہوئی دوڑ ۔ جس میں دو دو کھلاڑی آپس میں بندھے ہوئے دوڑتے ہیں اس طرح کہ ایک کی بائیں ٹانگ دوسرے کی دائیں ٹانگ کے ساتھ جڑی ہوتی ہے ۔ |