Sr. | English Words | Urdu Words |
8986 | there are some students who join college for the fun of it . should they be allowed stay? R Phrase Report Error! | کچھ طالب علم ہوتے ہے جو تفریح کے لیے کالج میں داخلہ لیتے ہیں۔کیا انہیں رہنے کی اجازت دی رہنی چاہیے؟ |
8987 | There are some among the people of the Book who return a whole treasure entrusted to them; yet some there are who do not give back a dinar until you demand and insist, because they say: \"It is not a sin for us to (usurp) the rights of the Arabs.\" Yet th R Holy Quranic Report Error! | اور اہلِ کتاب میں سے کوئی تو ایسا ہے کہ اگر تم اس کے پاس (روپوں کا) ڈھیر امانت رکھ دو تو تم کو (فوراً) واپس دے دے اور کوئی اس طرح کا ہے کہ اگر اس کے پاس ایک دینار بھی امانت رکھو تو جب تک اس کے سر پر ہر وقت کھڑے نہ رہو تمہیں دے ہی نہیں یہ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں کہ امیوں کے بارے میں ہم سے مواخذہ نہیں ہوگا یہ خدا پر محض جھوٹ بولتے ہیں اور (اس بات کو) جانتے بھی ہیں |
8988 | There are some among them who blame you (of partiality) in distributing the offerings made in the name of God. In case they receive some of these they are pleased, if not, they are incensed[Q 9-58] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے بعض اسے بھی ہیں کہ (تقسیم) صدقات میں تم پر طعنہ زنی کرتے ہیں۔ اگر ان کو اس میں سے (خاطر خواہ) مل جائے تو خوش رہیں اور اگر (اس قدر) نہ ملے تو جھٹ خفا ہو جائیں |
8989 | There are some among them who listen to you; but We have put a covering on their hearts so that they fail to understand it, and a deafness appears in their ears. Even if they saw all the signs they would not believe in them; and even when they come to you R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ تمہاری (باتوں کی) طرف کان رکھتے ہیں۔ اور ہم نے ان کے دلوں پر تو پردے ڈال دیئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہ سکیں اور کانوں میں ثقل پیدا کردیا ہے (کہ سن نہ سکیں) اور اگر یہ تمام نشانیاں بھی دیکھ لیں تب بھی ان پر ایمان نہ لائیں۔ یہاں تک کہ جب تمہارے پاس تم سے بحث کرنے کو آتے ہیں تو جو کافر ہیں کہتے ہیں یہ (قرآن) اور کچھ بھی نہیں صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں |
8990 | There are some among them who talk ill of the Prophet by saying: \"He listens to everyone.\" Tell them: \"He listens for your good, and trusts in God and trusts the faithful, and he is a blessing for those who believe. For those who offend the Apostle of R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں بعض ایسے ہیں جو پیغمبر کو ایذا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شخص نرا کان ہے۔ (ان سے) کہہ دو کہ (وہ) کان (ہے تو) تمہاری بھلائی کے لیے۔ وہ خدا کا اور مومنوں (کی بات) کا یقین رکھتا ہے اور جو لوگ تم میں سے ایمان لائے ہیں ان کے لیے رحمت ہے۔ اور جو لوگ رسول خدا کو رنج پہنچاتے ہیں ان کے لیے عذاب الیم (تیار) ہے |