Sr. | English Words | Urdu Words |
2516 | the driver was going zigzagging through the heavy traffic R Phrase Report Error! | ڈرائیور بھاری ٹریفک میں سے بل کھاتے ہوئے گزر رہا تھا |
2517 | the driver was rashly driving the car R Phrase Report Error! | ڈرائیور تیزی سے کار چلا رہا تھا |
2518 | The drivers who used drugs drive their vehicles dangerously
R Phrase Report Error! | ڈرائیور جو منشیات استعمال کرتے ہیں اپنی گاڑی خطرناک طریقے سے چلاتے ہیں |
2519 | The drivers, especially the youngster think it below their dignity to observe traffic rules R Phrase Report Error! | ڈرائیور حضرات خصوصاً نوجوان ٹریفک کے قوانین کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں |
2520 | The drugs make people sick, both mentally and physicially people who use drugs may feel; upset or angry. R Phrase Report Error! | نشہ آور ادویات کے عادی لوگ ذہنی اور جسمانی طور پر بیمار پڑھ جاتے ہیں نشہ آور ادویات استمال کرتے ہیں وہ پریشانی اور غصّہ محسوس کرتے ہیں۔ |