Sr. | English Words | Urdu Words |
13901 | THOROUGHFARE R Adjective Report Error! | شاہ راہ سے گُزری ہوئی ۔ (ٹریفک) |
13902 | THOROUGHFARE R Verb Report Error! | شارع عام سے گُزرنا ۔ شاہ راہ سے گزرنا ۔ |
13903 | THOROUGHFARE R Noun Report Error! | شاہراہ ، شارع عام ، عام گزر گاہ ، ( اصطلاح اس راستہ کے لئے ہوتی ہے جس پر عوام کو حق گذر حاصل ہو اور جس میں کوئی رکاوٹ نہ ہو اور لوگ بلا مزاحمت اس راستہ سے گزر سکیں ۔ یہ اصطلاح سڑک یا گلی کے مقابلہ میں وسیع معنی رکھتی ہے ) ۔ |
13904 | THOROUGHGOING R Adjective Report Error! | حدود پھاندنے والا ۔ پرجوش ۔ سخت ۔ کٹر ۔ |
13905 | THOROUGHGOINGLY R Adverb Report Error! | پوری طرح سے ۔ سختی کے ساتھ ۔ |