Sr. | English Words | Urdu Words |
4091 | THE LIFE OF THE PARTY R
Report Error! | جو چيز زِندَہ يا بَحال رَکھتی ہو ۔ |
4092 | The life of the world is like the rain that waters the crops of the earth which are used as food by men and cattle. But when the earth is embellished and adorned with gold, and its tillers begin to feel that (the crops) are under control, Our command desc R Holy Quranic Report Error! | دنیا کی زندگی کی مثال مینھہ کی سی ہے کہ ہم نے اس کو آسمان سے برسایا۔ پھر اس کے ساتھ سبزہ جسے آدمی اور جانور کھاتے ہیں مل کر نکلا یہاں تک کہ زمین سبزے سے خوشنما اور آراستہ ہوگئی اور زمین والوں نے خیال کیا کہ وہ اس پر پوری دسترس رکھتے ہیں ناگہاں رات کو یا دن کو ہمارا حکم (عذاب) آپہنچا تو ہم نے اس کو کاٹ (کر ایسا کر) ڈالا کہ گویا کل وہاں کچھ تھا ہی نہیں۔ جو لوگ غور کرنے والے ہیں۔ ان کے لیے ہم (اپنی قدرت کی) نشانیاں اسی طرح کھول کھول کر بیان کرتے ہیں |
4093 | The life of this world is only a sport and play. It is surely the home of the Hereafter that will indeed be life extended and new, if only they knew[Q 29-64] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ دنیا کی زندگی تو صرف کھیل اور تماشہ ہے اور( ہمیشہ کی) زندگی (کا مقام) تو آخرت کا گھر ہے۔ کاش یہ (لوگ) سمجھتے |
4094 | THE LIFE-TAKER [ A L - M U M I T ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلمُمیِتُ ، { موت دینے والا، مارنے والا } حَدیِثِ نبوی ﷺ { الَبُخاری }کے علاوہ ، قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلنَجم کی ۴۴ ویں آیت یُو ں ہے :۔ یہ اللّہ تعالے۱ ہی ہے جو زِندگی اور مَوت دیتا ہے ۔: علاوہ ازیں سُورۃ الواقعہ کی ۶۰ ویں ، الَنساء کی ۷۸ ویں ، الاحزاب کی ۱۶ ویں ، اور طَّہ کی۷۴ ویں ، یہ تُمام آیات اللّہ تعالے۱ کے اسی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں ۔ |
4095 | THE LIGHT R Name Report Error! | النور ۔ |