Sr. | English Words | Urdu Words |
12011 | They will burn in it on the Day of Judgement[Q 82-15] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے |
12012 | They will call (to the keeper of Hell-gate): \"O Malik, let your Lord decide our fate.\" He will answer: \"You are to stay[Q 43-77] R Holy Quranic Report Error! | اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے |
12013 | They will call for every kind of fruit with satisfaction[Q 44-55] R Holy Quranic Report Error! | وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے) |
12014 | They will call to them: \"Were we not with you?\" They will answer: \"Certainly; but then you let yourselves be tempted, and waited in expectation but were suspicious and were deceived by vain desires, till the decree of God came to pass, and the deceiver R Holy Quranic Report Error! | تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا |
12015 | they will catch the train R Phrase Report Error! | وہ گاڑی پکڑیں گے |