Sr. | English Words | Urdu Words |
12576 | THIOPHILIC R Noun Report Error! | سلفر اور سلفر کے مرکبات میں مفید اثر تھیو فلک اصطلاح کا اطلاق عام طور پر بیکٹیریا پر ہوتا ہے ۔ |
12577 | THIOPROPAZATE R Noun Report Error! | ایک اعلیٰ مسکن اور دافع درد کلورو پر میزائین کی مانند بلحاظ عمل و اثرات یہ نفسیاتی مریضوں کو پلائی جاتی ہے ۔ قے اور متلی میں مفید ہے ۔ |
12578 | THIORIDAZINE R Noun Report Error! | وسیع طور پر استعمال ہونے والی اعلیٰ مسکن دوا جسمانی اور نفسیاتی مریضوں کے لیے مفید ہے ۔ |
12579 | THIOSULFATE R Noun Report Error! | تھائیو سلفیٹ ۔ تھائیو گندھکی تیزاب کا کوئی بھی نمک ۔ ایسٹر جو گندھکی تیزاب کا ممائل ہو ۔ |
12580 | THIOSULFURIC R Adjective Report Error! | تھائیو گندھکی ۔ غیر قائم تیزاب کا نشان دہ ۔ اس سے متعلق ۔ جسے گندھک کا تیزاب ہی سمجھا جا سکتا ہے ۔ |