Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | THAUMATROPE R Noun Report Error! | ایک کارڈ یا گول ٹکلی پر دو تصویریں جو اسے تیزی سے گھمانے پر باہم مدغم ہو جاتی ہیں ۔ |
727 | THAUMATROPIC R Adjective Report Error! | گردش نُما کا یا اُس سے متعلق ۔ سیر بین سے متعلق ۔ |
728 | THAUMATURGE R Noun Report Error! | (دینیات) معجزہ کار ۔ معجزہ نُما ۔ معجزہ دکھانے والا ۔ |
729 | THAUMATURGE R Noun Report Error! | خرق عادات دکھانے والا ۔ حیرت ناک کام کرنے والا ۔ شعبدہ گر ۔ |
730 | THAUMATURGE , THAUMATURGIST R Noun Report Error! | جادو گر ۔ ساحر ۔ شعبدہ باز ۔ |