Sr. | English Words | Urdu Words |
3046 | The forgetful man you know I had hidden away all my money
R Phrase Report Error! | بھولکڑ آدمی : تم جانتے ہو میں نے اپنا سارا روپیہ چھپا دیا تھا
|
3047 | The forgetful man: yes it does
R Phrase Report Error! | بھولکڑ آدمی: ہاں بنتی ہے
|
3048 | THE FORGIVING R Name Report Error! | العفو ۔ |
3049 | THE FORGIVING [ A L - A F U W ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لعَفُوُّ ، { مُعافی عطا کرنے والا، بخشنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ یہ صِفاتی نام ، دُوسرے دو صِفاتی ناموں ، اَ لغَفار ، اور ، اَ لغفُور ، کا نعم البدَل ہے۔ سُورۃ اَ لحج کی ۶۰ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ہمیشہ مُعاف کرنے والا اور در گُزر کرنے والا ہے ۔: سُورۃ اَ لشوری کی ۲۵ ویں ، اور ۳۴ ویں آیت اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں ۔ حدیِثِ نبوی ﷺ { تِرمدھی شریف } میں بھی اس نام کا تذکرہ مَوجُود ہے ۔ |
3050 | THE FORGIVING [ A L - G H A F F A R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لغَفَّا رُ ، اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو قُرانِ پاک میں ایک سے زیادہ جگہ پر پایا جاتا ہے۔ سُورۃ ، ص ، کی ۶۶ ویں آیت یُوں ہے :۔ خُدا تعالے۱ ، جو آسمانوں اور زمین اور اُن کے اندر کی ہر چیز کا مالِک ہے، قادرِ مُطلق اور غَفّاَ ر ہے۔: ذاتِ باری کے صِفاتی نام ، ا لَغفَّا ر ، کی ترجمانی کرنے والی ، قُرانِ پاک میں پائی جانے والی دِیگر آیات یہ ہیں۔: سُورۃ ، طہ، کی ۸۲ ویں ، سُورۃ، غافِر کی تیسری آیت۔ |