Sr. | English Words | Urdu Words |
866 | the alloy is aften stronger or harder than either pure metan R Phrase Report Error! | بھرت عموماَ خالص دھات کی نسبت زیادہ سخت اور مضبوط ہوتے ہیں ۔ |
867 | THE ALMIGHTY R
Report Error! | قادِرِ مُطلِق ۔ ذُوالجَلال ۔ |
868 | THE ALMIGHTY [ A L - A Z I Z ] R Noun, Adjective, Name, Object, Holy Quranic Report Error! | ا لعَز یِزُ ، قُرانِ پاک میں پایا جانے والا خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ، ھُود ، کی ۶۶ ویں آیت یُوں ہے : خُدا وند خُدا ،قادرِ مُطلِق اور الَعَزیِزُ ہے: درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کی اسی صِفت کی نُمائیندگی کرتی ہیں۔ سُورۃ ا لحشر کی ۲۴ ویں، سُورۃ ا لصآفات کی ۱۸۰ تا ۱۸۲ ، سُورۃ ا لَنساء کی۱۳۹ ویں اور سُورۃ ا لمُنافِقُون، کی آٹھویں آیت۔ |
869 | the alternative is physisorption in which the adsorbed species is held to the surfaceonly by much weaker van der waals forces adsorption is especially important to the function of heterogeneous catalystscompare absorption chromatography R Phrase Report Error! | طبعی انجذاب میں کوئی کیمیائی تعامل وقوع پذیر نہیں ہوتا ہے بلکہ باہم جذب ہونے والی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ کمزور وینڈ روالز فورسز کے ذریعے باہم منسلک رہتی ہے ۔ |
870 | The ambulance has a siren
R Phrase Report Error! | ایمبولینس کا سائرن ہے
|