Sr. | English Words | Urdu Words |
4961 | THE ONE R Name Report Error! | الواحد ۔ |
4962 | THE ONE AND THE OTHER R Adjective Report Error! | دونوں ۔ |
4963 | THE ONE NAMED CLEOPAS SAID, “YOU MUST BE THE ONLY PERSON IN JERUSALEM WHO DOESN’T KNOW WHAT HAS JUST HAPPENED THERE.[LUKE 24-18] R Holy Biblical Report Error! | ان میں کلیپاس نامی ایک آدمی نےجواب دیا۔ہو
سکتاہےصرف تم ہی وہ آدمی ہوجویروشلم میں
تھےاورنہیں جانتےکہ ان واقعات کوجوکہ گزشتہ
دنوں میں پیش آئے۔ |
4964 | the one thing he had a sense of humour blossomed into a sudden richness to which his years lent maturity. R Phrase Report Error! | ایک چیز ہمیشہ اس کے پاس تھی یعنی حس مزاح کھل کر اچانک جوبن میں آگئی جسے اس کی بڑھتی ہوئی عمر نے متانت بخشی۔ |
4965 | THE ONE WHO ANSWERS ALL [ A L - M U J E E B ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُجیِبُ ، { جواب دینے و الا } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ آنے والا اللّہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ھود کی ۶۱ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک ، میرا اللّہ بے حد قریب ہے اور سب کو [ دُعا کا] جواب دیتا ہے۔: سُورۃ بقرہ کی ۱۸۶ ویں ، اَ لشوری کی ۲۶ ویں اور اَ لنمل کی ۶۲ ویں آیت بھی اللّہ تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمان ہیں۔ نیز ،احادِیثِ نبوی ﷺ [ صَحیِح مُسلم اور البُخاری ] میں بھی اس صِفاتی نام کا تَذکرہ مَوجود ہے۔ |