Sr. | English Words | Urdu Words |
14526 | THREE-LINE WHIP R Noun Report Error! | پارلیمانی ووٹ میں شرکت کے لیے سیاسی جماعت کے ارکان کو اطلاع نامہ جس کے نیچے تین تاکیدی خط کھینچے گئے ہوں معاملے کی شدّت جتانے کے لیے ۔ |
14527 | THREE-PHASE R Adjective Report Error! | سہ ہئیتی یا سہ دوری ( برقی جنک یا جنریٹر موٹر وغیرہ ) جو ایک ہی وولٹیج کے تین متبادل کرنٹ بیک وقت مہیا یا استعمال کرے مگر اس طرح کہ فیز ایک دور کے ایک تہائی کے بقدر مختلف ہوں ۔ |
14528 | three-phase power
R Phrase Report Error! | تین فیز پاور ، تھری فیز سپلائی : تین آلٹرنیٹنگ وولٹیج کے ساتھ پاور سپلائی ہر فیز کے آﺅٹ پٹ کا دوسرے کے ساتھ زاویہ 120. ہوتا ہے ۔ |
14529 | THREE-PIECE R Noun, Adjective Report Error! | تین کپڑوں کا جوڑا یا تین اجزا کا فرنیچر ۔ سوٹ وغیرہ کے لیے سہ جزوی مع واسکٹ ۔ |
14530 | THREE-PLY R Noun, Adjective Report Error! | تین ریشوں یا پرتوں والا ڈورا وغیرہ ۔ تگنی موٹائی کا اون کا ڈورا ۔ تین پرتوں کو سریش سے چپکا کر بنائی ہوئی تین پرت کی لکڑی ۔ |